the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے



 نائیجیریا میں شدت تنظیم بوکو حرام نے حکومت سے مفاہمت کی خبروں کی تردید کردی ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بوکو حرام کی جانب سے جاری کردہ ویڈیو میں تنظیم کے سربراہ ابو بکر شیخو نے کہا ہے کہ حکومت کے ساتھ ان کی کوئی ڈیل نہیں ہوئی ہے، اس طرح کے غلط پراپیگنڈے سے نائیجیرین حکومت اور بوکو حرام کے درمیان مستقبل میں ہونے والے امن مذاکرات منسوخ ہوسکتے



ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ 3 ماہ قبل اسکول سے اغوا کی گئی 219 لڑکیاں اب بھی ان کے قبضے میں ہیں تاہم انہوں نے اسلام قبول کرلیا ہے جس کے بعد ان کی شادیاں کرادی گئیں ہیں۔

واضح رہے کہ بوکو حرام نائیجیریا میں شدت پسند مسلح تنظیم ہے، اس تنظیم نے نائجیریا کے خلاف بغاوت شروع کر رکھی ہے۔ 2009 میں بوکوحرام کی بغاوت شروع ہونے کے بعد سے مختلف وارداتوں میں اب تک ہزاروں افراد مارے جا چکے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.